اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کا خاندان پولیس تحقیقات سے مطمئن ہے۔سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کے والدین امریکی شہری ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملزم کے والدین کو بھی پرویژنل نیشنل آئیڈنٹی فیکشن لسٹ (پی این آئی ایل) میں شامل کیا جائے۔وفاقی وزیر انسانی حقوق نے لاہور میں خدیجہ صدیقی پر حملہ کرنے والے شاہ حسین کی قبل از وقت رہائی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ شاہ رخ جتوئی کا کیس بھی بڑی مشکل سے واپس لائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملزم ظاہر جعفر کے دوستوں سے بھی کیس سے متعلق پوچھ گچھ کررہے ہیں۔
شیریں مزاری نے نور مقدم کے خاندان کو بڑی یقین دہانی کرا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































