ریاض (این این آئی) سعودی سول ایوایشن نے تمام بین الاقوامی ایئرلائینز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایرلائنز ان سعودی شہریوں کو سفری سہولت دے سکتی ہیں جن کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراسلہ میں مزید کہا گیا کہ منظور شدہ ویکسین لگانے والے سعودی شہری ان ممالک کا سفر کرسکتے ہیں جن کی فہرست سلطنت نے جاری کی ہوئی ہے۔سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق 12سال سے کم عمر بچوں پر ویکسین کی شرط کا اطلاق نہیں ہوگا، بچوں کو سعودی سینٹرل بینک سے منظور شدہ انشورس پالیسی کا حامل ہونا ضروری ہوگا۔کورونا سے صحت یاب ہونے والے سعودی شہری جن کو ویکسین کی ایک خوراک مل چکی ہو سفر کرسکتے ہیں، ایئرلائینز کو جاری ہدیات نامے پر عمل درآمد 9 اگست 2021 سے ہوگا۔
مسافروں کی ویکسی نیشن، سعودی حکومت نے تمام بین الاقوامی ایئرلائنز کیلئے احکامات جاری کر دیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































