اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

نواب اکبر بگٹی کی چھوٹی بہو نے خفیہ مقام سے ویڈیو پیغام جاری کردیا، حیران کن انکشاف

datetime 26  جولائی  2021 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نواب اکبر بگٹی کی چھوٹی بہو ویشا ابوبکر نے شوہر کے خلاف خفیہ مقام سے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق نواب اکبر بگٹی کی بہو ویشا ابوبکر نے

شوہر شاہ زوار بگٹی کے خلاف ویڈیو میں کہا کہ میری جان کو شاہ زوار بگٹی سے خطرہ ہے اسے گرفتار کیا جائے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق ویشا نے الزام عائد کیا کہ شاہ زوار مارپیٹ کرتے تھے منشیات دے کر نازیبا تصویریں بناتے تھے اور بلیک میل کرتے تھے۔ویشا ابوبکر نے کہا کہ شاہ زوار مجھے مارنا چاہتا ہے، ٹارگٹ کلر بھی ہائر کیا ہوا ہے، تین ماہ سے جان بچاتی پھر رہی ہوں۔شاہ زوار کی اہلیہ نے کہا کہ ایف آئی اے اسے گرفتار نہیں کررہی ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم میں شاہ زوار کے خلاف سوشل میڈیا پر تصویریں پھیلانے پر مقدمہ درج کررکھا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ایف آئی اے سائبر کرائم نے شاہ زوار کی اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیا تھا، شاہ زوار کیخلاف 295 سی کی دفعات بھی درج کی گئیں تھیں۔نواب اکبر بگٹی کے بیٹے شاہ زوار بگٹی کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے نے ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…