اتوار‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2024 

گستاخانہ خاکے بنانے والا ڈینش کارٹونسٹ چل بسا

datetime 19  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک ہوم(اے ایف پی) گستاخانہ خاکے بنانے والا ڈینش کارٹونسٹ اتوارکوچل بسا ،اے ایف پی کے مطابق کرت ویسٹر گارد کی عمر 86 برس تھی اور اس کے گستاخانہ خاکے اخبار میں شائع ہونے کے بعد پوری دنیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے، ویسٹرمسلمانوں کو مشتعل کرنے والے خاکے بناتا تھا ۔اتوار کو ویسٹر گارد کے اہلخانہ نے اس کی موت کی تصدیق

کی،بتایا گیا کہ وہ کافی عرصے سے علیل تھا۔گارد کے گستاخانہ خاکے جیلاند پوسٹن نامی روزنامہ اخبار میں شائع ہوا کرتے تھے،گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد کوپن ہیگن میں موجود مسلم ممالک کے سفیروں نے احتجاج بھی کیا تھا۔فروری 2006 میں ڈینمارک مخالف مظاہرے تمام مسلم ممالک میں ہوئے تھے۔

موضوعات:



کالم



وہ دس دن


وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…