ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

اگر آپ کینسر سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو 2غذاﺅں کا استعمال زیادہ کریں

datetime 18  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ماہرین کی اکثر تحقیقاتی رپورٹس میں اس حقیقت کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ اگر ہم اپنی خوراک کا خیال رکھیں تو بہت سی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔ آج اس نئی تحقیق میں بھی ماہرین نے بتایا ہے کہ اگر ہم مٹر اور نیلا پنیر کھائیں تو ان کا مرکب ہمیں کینسر سے

محفوظ رکھنے میں بہت حد تک معاون ثابت ہو سکتا ہے۔ مٹر اور نیلے پنیر کے ملاپ سے ایک ایسا مرکب بنتا ہے جو ہمارے باڈی کلاک کو نوجوان رکھتا ہے اور کینسر کے علاوہ الزیمر(ایک قسم کی دماغی بیماری) اور رعشہ سےبھی نجات کا باعث بن سکتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مٹر اور نیلے پنیر کے ملنے سے سپرمیڈین (Spermidine)نامی جو مرکب ان باڈی کلاکس پر اثرانداز ہوتا ہے جن کا ان بیماریوں سے تعلق ہوتا ہے جو انسان کی عمر سے منسلک ہوتی ہیں۔سائنسدانوں نے چوہوں پر اس مرکب کے تجربات کیے۔ڈاکٹر گیڈ اشیر کا کہنا ہے کہ اس تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ باڈی کلاکس اور میٹا بولزم کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔اس تحقیق سے خوراک کے ذریعے علاج میں مزید پیش رفت ہو گی اور باڈی کلاک کی کارکردگی کو اس سے بہتر بنانا ممکن ہو سکے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…