جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

کیا آپ واقعی وزن گھٹانے میں سنجیدہ ہیں؟ تو آم کی گھٹلی والا یہ ٹوٹکہ آزما کر ضرور دیکھیں !وزن اتنی تیزی سے کم ہوگا کہ آپ خود یقین نہیں کریں گے

datetime 16  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آم پھلوں کا بادشاہ ہے اور ہمارے یہاں سب ہی اس پھل کے بے حد شوقین ہیں مگر ہم سب ہی عام طور پر ایک غلطی کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ ہم آم کھا کر اس کی گھٹلی پھینک دیتے ہیں اگر آپ جان جائیں کہ یہ گھٹلی آپ کے کس قدر کام آ سکتی ہے

تو آپ اسے کبھی پھینکنے کی غلطی نہیں کریں گے۔ آم کی یہ گھٹلی آپ کے لئے بہت فائدے مند ہے اور آپ اس سے اپنا موٹاپا حیرت انگیز طور پر کم کر سکتے ہیں، آم کی گھٹلی کے استعمال سے آپ جسمانی وزن میں کمی ممکن بنا سکتے ہیں اور یہ کیسے ہوگا یہ ہم آپ کو بتائیں گے۔ کے فوڈ کی رپورٹ کے مطابق موٹاپا ایک ایسی بیماری ہے جس سے نجات حاصل کرنا آسان کام نہیں لیکن اگر آپ آم کی گھٹلی کا استعمال کریں تو اس سے بہت تیزی سے وزن کم کر سکتے ہیں اس کے لئے آپ کو ڈاکٹر بلقیس کا بتایا ہوا گھریلو نسخہ اپنا کر آم کی گھٹلی کا بتائے گئے طریقے سے استعمال کرنا ہوگا۔آم کی گٹھلی سے وزن کم کرنے کا طریقہ، دو چمچ مینگو سیڈ آئل یعنی آم کے بیجوں کا تیل لیں، اگر وہ نہ میسر ہو تو آم کی گٹھلی سے گری نکال کر سکھانے کے بعد اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں۔ اس کے بعد ایک چمچ جامن کی گٹھلی کے بیج کا پاؤڈر شامل کر لیں، اس کے علاوہ دو عدد چمچ سونف، سونٹھ کا پاؤڈر یعنی سوکھی ہوئی ادرک کا ایک چمچ اور پودینے کا پاؤڈر دو چمچ ڈال لیں یا پھر پودینے کے پتے سکھا کر استعمال کریں۔ اب ان تمام اشیاء کو ملا کر گرینڈر میں اچھی طرح پیس لیں کہ وہ پاؤڈر کی شکل اختیار کر لے۔ اب اس سفوف کو ہر کھانے کے بعد پھکی کی طرح پانی کے ساتھ باقاعدہ استعمال کریں۔ • ڈاکٹر بلقیس کے مطابق یہ سفوف موٹاپے میں تیزی سے کمی لانے کیلئے فائدہ مند ہے، یہ پاؤڈر ہر کھانے کے بعد ایک چمچ دن میں تین بار پانی میں گھول کر یا پانی کے ساتھ استعمال کریں اور پھر دیکھیں اس کا کمال۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…