جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

بیلجیم نے پاکستان کو کورونا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا، سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

datetime 9  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بیلجیم نے پاکستان میں کورونا کیسز میں واضح کمی کے بعد پاکستان پر سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق

بیلجیم نے پاکستان کو کورونا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال کر پاکستان پر سفری پابندیاں ختم کردی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل ترکی نے بھی پاکستان کے لئے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا تھا۔ خلیج اردو کے مطابق دوسری طرف بیلجیئم کی حکومت نے ہائی رسک، میڈیم اور کم خطرے والے خطوں کا ٹریفک لائٹ سسٹم متعارف کرایا ہے۔ اس سسٹم کا ذکر بیلجئیم کی سرکاری ویب سائٹ پر کیا گیا ہے۔ بیلجیم کی جانب سے یہ درجہ بندی ہر اتوار کو اپ ڈٰیٹ کی جاتی ہے جو پیر کے روز ویلیڈ ہوتی ہے۔ یہ نظام بیماریوں کے بچاؤ کے یورپی مرکز (ای سی ڈی سی) کی جانب سے ہر جمعرات کو جاری کردہ ڈیٹا اور معیار پر مبنی ہے۔ ہر ملک کو اس کے ڈیٹا کے حساب سے ایک رنگ تفویض کیا جاتا ہے۔ اور اسی رنگ کے حساب سے ہی بیلجیم کا سفر کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…