اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں روزانہ کی بنیاد پر خواتین کو ہراساں کرنے کے بے شمار واقعات سامنے آتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر
تیزی کیساتھ وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عورت کو چھیڑنے والے مرد کو لینے کی دینے پڑ گئے ۔ ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عورت گلی گزر رہے ہے ایک پی ایس او کا ملازم خاتون کو ہراساںکرنے کی کوشش کر رہا ہے جس پر خاتون اس کے پیچھے بھاگ کر اسے پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ نکل گیا ، ایک اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ اس شخص کو پکڑ کر لے آئے ہیں ، خاتون نے پی ایس او ملازم کو دیکھتے جوتا اتار کر اسے مارنا شروع کر دیا ۔ اس دوران وہ خاتون سے معافی بھی مانگتا رہا ۔
Well deserved treatment. ??
— Rai Saqib KharaL (@iRaiSaqib) July 5, 2021