جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

دماغ کی رسولی سے متاثرہ بچی کا مفت علاج، عجمان کے حاکم نے مدد کی اور خاندان کیلئے گھر خریدنے کا بھی حکم دیا

datetime 6  جولائی  2021 |

عجمان (مانیٹرنگ ڈیسک ) عجمان کے حاکم اور سپریم کونسل کے رکن شیخ حومید بن راشد النوئیمی نے ایک بچی کے علاج کا سارا خرچہ اٹھایا ہے جو دماغ میں ایک بڑے ٹیومر سے متائثر تھی۔ یہ بچی رابات میں شیخ زید اسپتال مراکش میں 7 گھنٹوں کے کامیاب آپریشن سے گزری۔

علاج کا سارا خرچہ شیخ حومید نے اٹھایا۔ انہوں نے بچی کے خاندان کیلئے مراکش میں گھر خریدنے کا بھی حکم دیا۔خلیج اردو کے مطابق عجمان کے حاکم کے ذاتی سیکرٹری حماد بن ثالث الغفلی نے البیان کو بتایا کہ ہمیں گذشتہ رمضان میں مراکش کی ایک بچی کے بارے میں معلومات موصول ہوئی تھیں جس میں سر کے حجم کا ٹیومر تھا اور اسے ایک نازک سرجری کی ضرورت تھی ۔ ہم نے شیخ حومید بن راشد النعیمی کو آگاہ کیا اور انہوں عظمت نے بی کی سرجری کروانے کا حکم دیا۔ الغفلی نے کہا کہ بچی کے خاندان سے رابطہ کیا گیا اور اسے ماں کے ہمراہ رابات بھجوایا گیا اور وہاں طبی عملے نے ان کا شیخ زید اسپتال میں علاج کیا۔ رسولی ہٹائی گئی اور بچی کی بہتر صحت کے بعد اسے ڈسچارج کیا گیا۔ جب شیخ حومید مراکش کے دورے پر گئے تو ان کے خاندان نے شکریہ ادا کیا ، اس موقع پر عزت مآب شیخ نے متائثرہ خاندان کیلئے مراکش میں گھر خریدنے کا حکم دیا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…