جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے نمٹنے کی حکمت عملی کی دنیا معترف ، پاکستان نے ترقی یافتہ ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 6  جولائی  2021 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی کورونا سے نمٹنے کی حکمت عملی کی دنیا معترف ہے ، کورونا وبا میں معمولات زندگی بحال رکھنے پر پاکستان نے ترقی یافتہ ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف پاکستانی حکومت کے موثر اقدامات کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی ،گلوبل نارملسی انڈیکس’’ میں پاکستان کا تیسرے نمبر پر آگیا ،پہلے نمبر پر ہانگ کانگ اور دوسرے پر نیوزی لینڈ ہے۔برطانوی میگزین کیمطابق پاکستان وبا میں چوراسی فیصد معمولات زندگی بحال کرنے میں کامیاب رہا، کورونا کے دوران معمولات زندگی بحال کرنے میں پاکستان نے ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔اخبار دی اکانومسٹ کے مطابق کورونا کے بعد وبائی دنیا کے نظریہ میں معمول کی زندگی پر واپس آنے والیممالک کے ‘‘گلوبل نارملسی انڈیکس’’ میں پاکستان 84.4 پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…