فلپائن میں فوجی طیارہ گرکر تباہ 70افرادہلاک

4  جولائی  2021

منیلا (این این آئی)فلپائن کے جنوبی حصے میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 85 افراد سوار تھے۔15افرادکو بچالیاگیا جبکہ دیگر 70افرادہلاک ہوگئے، فوجی طیارے میں سوار زیادہ تر مسافر حال ہی میں بنیادی فوجی تربیت سے پاس آئوٹ ہوئے تھے اور ان کو فلپائن کی مسلمان اکثریتی آبادی والے

علاقے میں انسداد دہشت گری کی مشترکہ ٹاسک فورس میں بھیجا جا رہا تھا۔فلپائن کے جنوبی علاقے میں فوج کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جہاں عسکریت پسند گروپ سرگرم ہیں جن میں اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث ابو سیاف بھی شامل ہے۔فوج کے سربراہ نے جنرل سیریلیتو سوبیجانا نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سی 130 طیارے کے جلتے ہوئے ملبے سے اب تک 15 افراد کو نکال کر بچا لیا گیا ۔جنرل سیریلیتونے بتایاکہ کے مطابق طیارہ سولو صوبے کے جولو جزیرے پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔ فوجی طیارے میں سوار زیادہ تر مسافر حال ہی میں بنیادی فوجی تربیت سے پاس آئوٹ ہوئے تھے اور ان کو فلپائن کی مسلمان اکثریتی آبادی والے علاقے میں انسداد دہشت گری کی مشترکہ ٹاسک فورس میں بھیجا جا رہا تھا۔فلپائن کے جنوبی علاقے میں فوج کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جہاں عسکریت پسند گروپ سرگرم ہیں جن میں اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث ابو سیاف بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…