اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

آندھی اور طوفانی بارش نے تباہی مچا دی مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

datetime 3  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (این این آئی)گجرات میں آندھی اور طوفانی بارش کے باعث مختلف واقعات میں 4 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی علاقوں میں فیڈر ٹرپ کر گئے جس کے باعث بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی ، بعض علاقوںمیں بجلی بحال نہ ہو سکی ۔تفصیلات کے مطابق لاری اڈا میں سائن بورڈ گرنے سے ایک شخص اور گرین ٹائون میں درخت گرنے سے ایک

خاتون زندگی کی بازی ہار گئے ۔ اطلاعات کے مطابق مچھلی چوک میں بل بورڈ تلے دب کر خاتون سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اس کے علاوہ سیشن کورٹ روڈ پر مکان کی دیوار گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔گجرات سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے بعد کئی علاقوں میں فیڈرز ٹرپ کرگئے جس سے بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…