جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

دیار غیر میں ہزاروں پاکستانی رل گئے غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک،

datetime 2  جولائی  2021 |

راولپنڈی (این این آئی)غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک، ہزاروں پاکستانی رل گئے ۔غیر ملکی ائیرلائنز نے بغیر اجازت نامہ ر یوینو کمانے

کیلئے ٹکٹس فروخت کرکے پروازیں منسوخ کردیں ،غیر ملکی ایئرلائنز نے پاکستانیوں کو کرونا کی تیسری لہر کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پروازیں منسوخ کردیں ، ہزاروں پاکستانی مہنگے دام دینے کے باوجود دیار غیر میں محصور ہو کر رہ گئے ،چھتیس ہزار پاکستانی صرف دوحہ میں ٹکٹیں ہونے کے باوجود پاکستان آنے کیلئے منتظر ہیں ، ترکی میں مزید 12000 پاکستانی بھی وطن واپس آنے کے منتظر ہیں ،حکومت پاکستان نے اپنے شہریوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کو ہدایات جاری کرنے پرغور شروع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ائی اے انتظامیہ کی جانب سے دوحہ اور دبئی سے پاکستان کے مختلف شہروں کیلئے پروازیں بڑھانے اور بڑے جہاز لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…