جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

لاہور،پرائیویٹ سکول میں لڑکے نے تیسری جماعت کی طالبہ کوزیادتی کا نشانہ بناڈالا‎

datetime 2  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نشتر کالونی میں تیسری جماعت کی طالبہ کواسکول میں لڑکے نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ جنرل ہسپتال کے وارڈ بوائے شہزاد کی3سالہ بیٹی مقامی پرائیویٹ سکول میں پڑھتی ہے ،بچی نے سکول سے گھر آکر بتایا کہ اسے سکول میں لڑکے نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔قومی موقر نامے کے مطابق جس پر شہزاد نے بیوی کیساتھ سکول جاکر خاتون ٹیچرز تہمینہ اور فرزانہ کو معاملہ بتایا تاہم دونوں ٹیچرز نے واقعہ کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کردیا۔جس پر مدعی شہزاد نے دونوں خاتون ٹیچرز سمیت نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کروادیا کہ یہ دونوں ٹیچرز اس معاملہ کو دبا رہی ہیں۔ آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیکرسی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…