جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

فخر عالم پہلا پاکستانی اسٹار ہے جس کو متحدہ عرب امارات کا 10 سالہ گولڈن ویزہ مل گیا

datetime 30  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں شوبز انڈسٹری سے جڑے پائلٹ فخر عالم وہ پہلا پاکستانی اسٹار بن گیا ہے جس کو متحدہ عرب امارات کا دس سالہ گولڈن ویزہ ملا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 17 سال تک متحدہ عرب امارات کا رہائشی رہنے والا فخر عالم کو حکام نے آج 27 جون بروز اتوار ویزہ جاری کر دیا ہے۔ خلیج اردو کے مطابق فخر عالم وہ پہلا پاکستانی پائلٹ ہے جو کامیابی سے ایک انجن والا جہاز سے پوری دنیا گھوما ہے۔متحدہ عرب امارات کا ثقافتی سفیر ہوتے ہوئے فخر عالم نے 2018 میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کا جھنڈا لے کر پوری دنیا کی سیر کی۔ فخر عالم گائیکی ، ٹی وی میزبان ، اداکاری اور دیگر شعبوں میں لوہا منوانے کیلئے مشہور ہے۔ویزہ ملنے پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اپنے لیے اعزاز گردانا ہے۔فخر عالم کو اپنی پہلی فلم گوڈ دنیا ویری بیڈ لوگ کیلئے قومی فلم کے ایوارڈ کے بہترین اداکار بھی ہیں۔ انہوں نے سابق صدر پرویز مشرف سے 2005 میں پاکستان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اپنی رضاکارانہ کوششوں کیلئے انسانی حقوق کی خدمات پر صدارتی میڈل بھی حاصل کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…