جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر کی سہولت ملے گی

datetime 29  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا،نئے فریم ورک ایگریمنٹ کے تحت پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر کی سہولت ملے گی ،3 سالہ معاہدے کے تحت خام تیل، ایل این جی، پیٹرولیم مصنوعات اور یوریا در آمد کی جاسکے گی ۔ پیر کو معاہدے پر دستخط کرنے کی تقریب میں وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان نے شرکت کی ،ورچوئل تقریب میں آئی ٹی ایف سی سربراہ ہانی سلیم اور سیکرٹری اقتصادی امور نور احمد نے دستخط کیے ،پیٹرولیم مصنوعات، ایل این جی کیلئے فنانسنگ ،پی ایس او، پارکو اور پی ایل ایل کے لیے دستیاب ہوگی ،وزیر اقتصادی امور عمر ایوب کی نئے معاہدے کو پاکستان کیلئے ثمر آور قرار دیا ۔ عمر ایوب نے کہاکہ اس معاہدے سے ملکی معیشت اور زر مبادلہ کے زخائر پر مثبت اثرات ہوں گے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…