بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

بیوی کی لاش اٹھائے پیدل چلتے ہوئے باپ اور بیٹی کی تصویر تو آپ نے پانچ سا ل قبل دیکھی ہو گی ، اب یہ لڑکی کیا کر رہی ہے

datetime 28  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ضلع کالا ہنڈی کے کسان دانا ماجہی کی بیٹی نے پانچ سال قبل خبروں کی زینت بن گئے تھے جب اس کے والد اپنی اہلیہ کی لاش کو کمبل میں لپیٹ کر کندھے پر اٹھا رکھا تھا یہ بچی اب بڑی ہو گئی ہے وہ میٹرک کا امتحان پاس کر چکی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق یہ تصویر اگست 2016 کی ہے جب چاندنی کی ماں انتقال کر چکی تھی اس انہیں کوئی گاڑی نہ مل سکی تھی جس کے بعد اس کے والد اپنی اہلیہ کو کندھوں پر اٹھا کر دس کلومیٹر تک اپنے گاؤں پیدل چل کر گیااس وقت میں بچی کی عمر صرف 12سال تھی لیکن اب وہ 17سال کی ہو چکیں ہیں اور انہوں نے میٹرک کے ایگزام میں کامیابی حاصل کر لی ہے وہ خاندان کی پہلی بچی ہے جس نے یہ کامیابی حاصل کی ہے ۔ اس کے والد کی جب یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو 2016 میں بحرینی وزیراعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ نے دانا ماجہی کے اہل خانہ کیلئے 9 لاکھ کی امداد کی جبکہ ماجہی کو دیگر کئی آرگنائزیشنز کی جانب سے بھی سہارا دیا گیا ، سلابھا انٹرنیشنل اور دیگر آرگنائزیشنز کی جانب سے ماجہی کے اکاؤنٹ میں فکس ڈپازٹ بھی کرایا گیا جس کی رقم کا کسی کومعلوم نہیں ہے جبکہ اس کے علاوہ چاندنی کو ماہنہ دس ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جارہاہے ۔50سالہ ماجہی نے دوسری شادی کر لی ہے اور اپنا گھر بنا لیا اور موٹرسائیکل بھی خریدی آج وہ اپنی زمین کے چھوٹے سے حصے پر اپنی کاشت کاری کرتا ہے اور گھر کا نظام چلا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…