اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

مرگی ہو یا کینسر ، ایسی چھوٹی اور انتہائی سستی سی ملنے والی چیز جس سے یہ مرض جڑ سے ختم ہو جائیں گے

datetime 27  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرگی کا مرض زمانہ قدیم سے چلا آ رہا ہے۔ ایک عرصہ تک اِسے بیماری نہیں سمجھا جاتا تھا۔ یونانیوں اور رومیوں کا عقیدہ تھا کہ ایسا جن، بھوت یا پریت کا سایہ پڑنے سے ہوتا ہے۔ یہ عقیدہ ہمارے ہاں بھی عام ہے۔ دورے کے دوران پرانی جوتی یا پیاز سونگھانے کے پیچھے یہ سوچ ہوتی ہے کہ جن بھوت بدبو سے بھاگ جائیں۔ لگتا ہے کہ جن بھوت وغیرہ بدبو سے مانوس ہو چکے ہیں۔

اِس لئے یہ ٹونے ٹوٹکے بیماری کا حل نہیں نکال سکے۔ اگرچہ مرگی کے بارے میں بہت تحقیق ہوئی ہے، نئی نئی باتیں سامنے آئی ہیں اور علاج کے نئے طریقے دریافت ہوئے ہیں لیکن اِس تکلیف کا اصل سبب ابھی تک صحیح طور پر معلوم نہیں ہو پایا۔ لیٹے، بیٹھے، سوئے، چلتے پھرتے اچانک اور بے ساختہ ایک بلند آواز ہُوک سی اُٹھتی ہے اور مریض بے ہوش کر طرح تڑ پنے لگتا ہے۔ مریض اگر اس وقت کھڑا ہو تو زور سے زمین پر گر سکتا ہے۔ زبان دانتوں میں آکر زخمی ہو سکتی ہے۔ جسمانی اعضا سخت ہو جاتے ہیں اور سر ایک طرف کو مڑ جاتا ہے۔ چہرہ پہلے زرد ہوتا ہے لیکن جب سانس رکتا ہے اور نظام تنفس کے عضلات میں تشنج رونما ہوتا ہے۔ تو چہرہ پہلے نیلا اور پھر ارغوانی رنگ کا ہو جاتا ہے۔ جسم اور بازو، ٹانگیں جھٹکتے ہیں۔ منہ سے پانی یا جھا گ نکلتا ہے۔ عام طور ہر چند منٹوں کے بعد یہ دورہ ختم ہو جاتا ہے اور مریض ہوش میں آ جاتا ہے۔ اُسے کچھ معلوم نہیں ہوتا کہ اسے کیا ہوا تھا۔ سوال: میرے والد صاحب بہت عرصے سے بیمارہیں ان کے سر پر چوٹے آنے کیوجہ سے ذہن درست طریقے سے کام نہیں کرتا دورے پڑتے ہیں دانت کیساتھ دانت ملتے لگتے ہیں ۔ کلونجی اور میتھی دانا کے بارے میں آپﷺ نے فرمایا یہ موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے ۔ کلونجی اور میتھی دونوں برابر مقدار میں لیں رات کو چارگلاس پانی لیں یہ چار چمچ اس میں ڈال دیں اتنا پکائیں کہ وہ تین چمچ رہ جائیں اس میں لیمن بھی دو ڈال دیں کلونجی اور میتھی دانے کا پانی اتنا فائدہ مند ہے کئی لوگوں نے اس کو آزما کر دیکھا ہے ۔ یہ کینسر کا بہترین علاج ہے اس کو جس بیماری کیلئے لیں گے آپﷺ نے فرمایا موت کے سوا ہر بیماری سے شفاء ہے اس ساتھ اس کو جو کا دلیا استعمال کرائیں جو کادلیا بیماریوں کیلئے مفید ہے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…