فجر کی نماز کے بعد انتہائی زبردست اور خاص وظیفہ

26  جون‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فجر کی نماز خاص وظیفہ یہ کرنے میں بہت آسان ہوگا لیکن اس کا اجربہت زیاد ہ ملے گا ۔ فجر کی نماز جس کی ہم کوئی پرواہ نہیں کرتے چھوٹی چھوٹی باتوں پر ہم نماز چھوڑ دیتے ہیں ۔ اگرہمیں معلوم ہوجائے ہمیں اس پر کیا نقصان ملتا ہے اور ادا کرنے پر کیا ثواب ملتا ہے ۔ لیکن ہمارے یقین کی کمی ہوتی ہے کہ ہم نماز چھوڑ دیتے

ہیں۔فرمایا کہ جو ایک بھی نماز چھوڑ دیتا ہے وہ ایسے ہوجاتا ہے کہ اس سے مال ودولت بیوی بچے سب کچھ چھین لیا گیا ہو ۔نماز چھوڑنے کا کتنا بڑا نقصان ہے ۔جو آدمی فجر کی نماز پڑھتا ہے وہ یہ سمجھ لے اس کے ہاتھ میں رحمان کا جھنڈا ہوتا ہے ۔ فجر کی نماز آدمی کے سارے کام آسان ہوجاتے ہیں۔ اس کی روزی میں برکت ہوتی ہے اسکی تمام چیزوں میں برکت ہوتی ہے ۔ جو فجر کی نماز نہیں پڑھتا اس کے ساتھ شیطان ہوتا ہے ۔ ایک صحابی کہتے ہیں کہ نبی ﷺ نے میری طرف سرگوشی فرمائی یعنی میرے کان میں یہ بات ارشاد فرمائی یعنی تو مغرب کے نماز کے فرض ادا کرچکے ۔تو یہ دعا سات مرتبہ پڑھ لیا کر اگر تونے یہ دعا پڑھ لی تو اسی رات تیرا انتقال ہوگیا تو تیرے لیے آگ سے چھٹکارا لکھ دیا جائے گا۔ اگر فجر کی نماز ادا کرلے تو فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد بھی یہی دعا پڑھ لیا کر اگر تیرا اس دن انتقال ہوگیا یعنی دن کے اندر تجھے موت آگئی تو تیرے لیے جہنم سے چھٹکارہ لکھ دیا جائیگا۔یعنی فجر کی نماز کے بعد بھی سات مرتبہ اور مغرب کی نماز کے بعد بھی کسی سے بات کیے سات مرتبہ پڑھنی ۔ وہ دعا یہ ہے کہ الھم اجرنی من النار۔کہ اللہ مجھے جہنم کی آگ سے بچا لے ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…