منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

حج کی تیاریاں مکمل، عازمین کے لیے بہترین سہولتیں متعارف کرانے کااعلان

datetime 22  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی ) سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، عازمین کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے بتایاکہ مقدس مساجد کی انتظامیہ نے رواں سال حج سیزن کی تیاریاں مکمل کیں، عازمین حج کو اس مرتبہ

ماضی کے مقابلے میں مزید بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سعودی نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے منی، عرفات اور مزدلفہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وزارت حج وعمرہ مناسک حج کی ادائیگی آسان اور محفوظ بنانے کے لیے بہترین انتظامات کے لیے کوشاں ہے۔انہوں نے کہا کہ عازمین اور زائرین کو پیش آنے والے مشکلات دور کرنے کے لیے ہرممکن کوششیں کی گئی ہیں۔انتظامیہ کا کہنا تھا کہ تمام تیاریاں مکمل ہیں اس بار زیادہ کوشش کی گئی ہے کہ کسی بھی قسم کی پریشانیاں پیش نہ آئیں، ہر حاجی کو صحت مند ماحول مہیا کیا جائے گا، تمام افراد کو ایس او پیز پر عمل لازمی کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…