اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایران کے نو منتخب صدر ابراہیم رئیسی کا امریکی صدر سے ملاقات نہ کرنیکا اعلان ‎

datetime 21  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران( آن لائن ) ایران کے نومنتخب صدر ابراہیمی رئیسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات نہیں کریں گے۔ انہوں ںے کہا کہ ایران سعودی عرب سمیت پڑوسی ممالک سے تعلقات مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دنیا سے بھی بات چیت چاہتا ہے

لیکن میں بذات خود جوبائیڈن سے ملاقات نہیں کروں گا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق نومنتخب ایرانی صدر کی پہلی پریس کانفرنس میں کئی عالمی و بین الاقوامی میڈیا نمائندوں نے شرکت کی اور سوالات کیے۔نو منتخب صدرابراہیمی رئیسی نے کہا کہ امریکہ کو 2015 کے جوہری معاہدے پر ?واپس ا?نا ہو گا اور جو وعدے کیے تھے انہیں پورا کرنا ہوگا۔ایران کے صدر نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا کہ یورپ کو امریکی دباؤ سے متاثر ?نہیں ہونا چاہیے اور جوہری ڈیل کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا ہوں گی ایرانی قومی بھی ?ا?پ سے یہی چاہتی ہے۔صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ امریکہ کو ایران پر عائد کردہ تمام پابندیاں اٹھانا ہوں گی جوہری ڈیل میں واپس ا?نا ہوگا اور کیے گئے وعدوں پر عمل کرنا ہوگا۔انہوں ںے کہا کہ امریکہ کو پوری دنیا کو جواب دینا ہو ?گا اور اپنی ذمہ داریوں کی تعمیل کرنی ہوگی اور تمام ظالمانہ پابندیوں کو جو اس نے ایرن پر عائد کی ہیں ?ختم کرنا ہوں گی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…