بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

یا ارحم الرحمین کی فضیلت انتہائی زبردست وظیفہ

datetime 20  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایک سجدے کا وظیفہ ہے ۔ ایک سجدے میں ہرمصیبت اور پریشانی کا حل ہے۔ انشاءاللہ اس سجدے میں اس عمل میں بہت زیادہ برکت ہے اور بہت زیادہ فضیلت ہے۔ اس عمل کو بتانے کے بعدآپ کو اس کے بارےمیں صحابہ کرامؓ کا واقعہ بھی بتاؤں گا۔ جس سے آپ کا یقین اور پختہ ہوجائےگا۔ یہ کارآمد وظیفہ ہے۔ یہ صحابہ کرام نے اپنا یا تھا۔ یہ اللہ تعالیٰ کو پکارا جاتا ہے۔

اللہ تعالیٰ عرش سے فرشتوں کو بھیج دیتا ہے آپ کی مد د کےلیے۔ اس عمل کی بدولت آپ کی ہر قسم کی پریشانی اور مصیبت بھی دور ہوجائے گی۔ آپ کو وظیفے کے بارے میں بتاتے ہیں آپ نے نماز عشاء کے بعد سجدے کی حالت میں سو مرتبہ “یا ارحم الرحمین ” پڑھنا ہے۔ اس کی برکت انشاءاللہ آپ کی ہرمصیبت، پریشانی دورہوجائےگی۔ اس کے بارےمیں ایک صحابہ کرامؓ کاواقعہ ہے حضرت عمر فاروقؓ کے زمانے میں کسی جگہ پر جا رہے تھے کہ رستے میں ایک ڈاکو آگیا اور سا رامال لوٹ لیا اور لوٹنے کے بعد قت ل کرنے لگا۔ ان صحابہ کرام نے فرمایا کہایسا مت کرو۔ مجھے قت ل نہ کرو تم نے مجھے ساراسامان لیاہے۔میر ی جان بخش دو۔ تو وہ ڈاکو کہنے لگا اگر میں نے تمہیں زندہ چھوڑدیا تو نے جاکر عمر سے میری شکایت کرے گا۔ اور عمر مجھے ڈھونڈوا کر سزادے گا۔ اس لیے تجھے قت ل کردوں گا۔ وہ صحابہ کرام کہنے لگے۔ لیکن مجھے دورکعات نفل نماز پڑھنےدو۔ وہ ڈاکو نادان تھا۔ اس نے کہا پڑھ لو۔ جب اس نے یہ کہا تو صحابی نمازپڑھنا شروع کردی۔ جب نماز پڑھی اور دعا کرنے لگے اے اللہ ! میں اس مصیبت میں منتقل ہوگیا ہوں۔ مجھے اس سے نجات دلادے۔ “یاارحم الرحمین” کہا تو وہ ڈاکو تلوار چلانے لگا۔ تو اوپر سے آواز آئی عرش سے ۔ مت قت ل کرو، پھروارکرنےلگا۔ تو اس صحابی نے کہا ” یا ارحم الرحمین” کہا تو پھر عرش سے آواز آئی کہ اسے قت ل مت کرو۔ جب وہ تیسری دفعہ تلوار اٹھانے لگا۔ تو ان صحابی نے فرمایا “یا ارحم الرحمین”کہا۔ تو ایک گھوڑا سوار آیا اس ڈاکو کی سر گردن سے الگ کرکے چلاگیا۔ جب دعا کرکے فارغ ہوئے تو صحابی نے اس گھوڑ سوار کو دیکھا تو اس نے کہا کہ میں ساتویں آسمان کا فرشتہ ہوں۔ جب تم نے پہلی مرتبہ کہا “یاارحم الرحمین”۔ تو پہلی

مرتبہ اللہ تعالیٰ کا عرش جو ش میں آگیا۔تو اللہ نے فرمایا کون اس کی مدد کو جائےگا۔ میں ساتویں آسمان کا فرشتہ میں نے ادھر سے آواز لگائی تو میں نے کہا اس کو قت ل مت کرو۔ جب تم نے دوسری مرتبہ “یاارحم الرحمین” کہا تو میں پہلے آسمان پر آگیا اور پھر کہا کہ مت قت ل کرو۔ جب تم نے تیسری مرتبہ “یاارحم الرحمین” کہا تو میں جلد سے آکر اس کی گردن دھڑسے جدا کردی۔ اس واقعے کو سنانے کا مطلب یہی تھا کہ یہ وظیفہ بہت ہی طاقت ور ہے۔ سو مرتبہ اس کو سجدے کی حالت میں پڑھیں گے۔ سجدہ تو ویسے ہی اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہے اور سجدےکی حالت میں “یا ارحم الرحمین” کو سومرتبہ پڑھیں گے اور اس کے بعد دعا کریں گے۔ تو انشاءاللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…