منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

سابق آرمی چیف راحیل شریف 65 سال کے ہوگئے

datetime 16  جون‬‮  2021 |

عارف والا(آن لائن) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے زندگی کی65 بہاریں دیکھ لیں وہ 16جون1956 کو کوئٹہ میں پیدا ہوئے ان کے والد محمدشریف پاک فوج سے وابستہ تھے پاکستان کا اعلیٰ ترین فوج اعزاز نشان حیدر پانے والے

میجر شبیر شریف(شہید) انکے بڑے بھائی ہیں جنرل (ر) راحیل شریف نے نوجوان افسر کی حیثیت سے پاک فوج کے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سرانجام دئیے جبکہ بریگیڈ کے طور پر سیالکوٹ بارڈر پر26 فرنٹیئر فورس اور کشمیر میں6 فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی کمان سنبھالی2010 سے2012 تک گوجرانوالہ کور کی قیادت کی وزیراعظم نوازشریف نے راحیل شریف کو27 نومبر2013 کو پاک فوج کا سپا ہ سالار مقررکیا اور 20دسمبر2013 کو راحیل شریف کو نشان امتیاز (ملٹری) سے نوازاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…