جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

بہری کتیا اشاروں کی زبان سیکھ کر دوبارہ چوکیداری کرنے لگی

datetime 15  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)پیگی نامی کتیا مویشیوں کی نگرانی کا کام کررہی تھی کہ نو برس کی عمر میں اس کی سماعت کھوگئی اور وہ کسی کام کی نہیں رہی۔ تاہم اب اشاروں کی زبان سیکھ کر اپنا کام اچھی طرح ادا کررہی ہے۔اس کی مالکن کلوای شارٹن اسے ایک مرکز لے گئی

جہاں موجود ماہر نے اسے اشاروں کی زبان سکھانے کا تہیہ کرلیا۔ واضح رہے کہ مویشیوں کی دیکھ بھال کرنے والے کتوں کو سیٹی اور آواز سے احکامات دیئے جاتے ہیں۔ اس کے بعد چرواہوں کا کام کرنے والے شوہر اور بیوی نے بھی پیگی کو اشاروں اور جسمانی زبان سیکھنے میں مدد دی۔سب سے پہلے کتیا کو ہاتھوں کے اشارے سمجھائے گئے جسے وہ پہچاننے لگی ، جب ‘بہت اچھا’ کے لیے انگوٹھے کا اشارہ کیا جاتا ہے تو وہ بہت خوش ہوتی ہے۔ اس کیبعد وہ دوبارہ چراگاہ میں گئی اور اب ہاتھوں کے اشاروں سے کام کررہی ہے اور مویشیوں کی نگرانی کررہی ہے۔تاہم اب تک یہ معلوم نہ ہوسکا کہ اس کی سماعت کیسے ختم ہوئی ہے کیونکہ اس کے کان میں کوئی انفیکشن نہیں دیکھا گیا اور نہ ہی اس سے قبل وہ کسی بیماری کی شکار ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…