جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

عشاء کے بعد 1 سورۃ7 مرتبہ پڑھیں رزق میں برکت اور مال میں فراوانی کا وظیفہ

datetime 12  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آپ نے سر پر ہاتھ رکھ کر اس سورہ کا دم کرنا ہے انشاء اللہ تعالیٰ اس وظیفہ کے کرنے سے اولاد جو ہے وہآپ کا مقدر ہوگی اور جس طرح اب تک اس کے کرنے والوں کو اس کا فائدہ پہنچا ہےقرآن پاک پڑھنے والوں کو جس طرح دنیا میں اور آخرت میں اس کا فائدہ پہنچا ہے آپ کو بھی اللہ تعالیٰ اس کا فائدہ پہنچائے گا اور اس کی برکات

سے بہت ہی فوائد حاصل ہوں گے آپ کو اکثر لوگ کہتے ہیں کہ اولاد نہیں ہے بہت علاج کروایا ہے وظائف کئے ہیں دوائیاں لی ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ابھی تک کسی قسم کی خوشخبری نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے اولاد سے نہیں نوازا تو آپ پریشان بالکل نہ ہوں آپ اولاد کے لئے سورہ کوثر اس طریقہ سے سات بار پڑھ لیں انشاء اللہ تعالیٰ آپ پر اللہ پاک کرم فرمادے گا کرنا کیا ہے کہ میاں بیوی دونوں نے اپنے سر پر ہاتھ رکھ کر دن میں کسی بھی وقت سات بار سر پر ہاتھ رکھ کر سورہ کوثر سے دم کر لینا ہے سر پر ہاتھ رکھیں۔ اور پھر سات بار سورہ کوثر پڑھیں بسم اللہ شروع میں ایک بار پڑھ لیں ہر دفعہ نہیں پڑھنی جب سات بار مکمل ہوجائے پھر ہاتھ اٹھالیں اور دوسری بار پھر دوبارہ ہاتھ سر پر رکھ کر بسم اللہ کے ساتھ سات بار سورہ کوثر پڑھیں جب سات بار مکمل ہوجائے دوسری بار بھی اس کے بعد ہاتھ کو اٹھا لیں اور پھر اس کے بعد دوبارہ سات بار سورہ کوثر پڑھیں لیکن پہلے سر پر ہاتھ رکھ لیں اور اسی طریقے سے جس طرح پہلی پڑھی

ہے بسم اللہ پڑھ کر سات بار آپ سورہ کوثر کو پڑھیں یہ جب تین بار دم ہوجائے تو انشاء اللہ تعالیٰ اس طریقہ سے پہلی ہی بارکرنے سے آپ کے ہر طرح کے جسمانی اور روحانی مسائل حل ہوجائیں گے اگر کوئی مسئلہ ہے بیماری ہے اللہ پاک اس میں شفا عطا فرمائیں گے یہ عمل آپ نے دس دن تک کرنا ہے اور اس کے دس دن کرنے سے انشاء اللہ تعالیٰ اولاد

آپ کا مقدر ہو گی ۔ اللہ پاک سے دعا ہے۔کہ ہر بے اولاد فرد کو اللہ پاک اولاد کی نعمت سے نواز دے یہ وظیفہ آپ نے دن میں کسی بھی وقت کر لینا ہے یہ عمل بہت آسان ہے بہت ہی مجرب ہے اور ہمارے بزرگان اس کو کئی دفعہ آزما چکے ہیں اور لوگوں سے اس کی شہادت بھی لے چکے ہیں کئی وقت کہتے ہیں کہ زوال کے وقت نہیں کرنا تو آپ یہ عمل زوال کے

وقت بھی کرسکتے ہیں یاد رکھیں کہ زوال کے وقت صرف سجدہ منع ہے آپ کوئی نفل نہیں پڑھ سکتے نماز نہیں پڑھ سکتے زوال کے وقت لیکن آپ قرآن پاک کی تلاوت کرسکتے ہیں ذکر اذکار کرسکتے ہیں اور یہ دم بھی کرسکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…