منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

طلبہ تیاری کر لیں ، سال میں دو مرتبہ امتحانات لینے کی تجویز پیش کر دی گئی ‎‎

datetime 7  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)طلبا کے تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانے کیلئے تعلیمی بورڈز نے امتحانات میں انقلابی اصلاحات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات ختم کرنے کیلئے ورکنگ پیپرز تیار کرلیا گیا، ایک سال میں دو مرتبہ سالانہ امتحانات کا

انعقاد کرنے کی تجاویز پیش کردی گئی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق سال اول کے طالب علم کو فیل شدہ مضامین کا امتحان دینے کیلئے آئندہ سالانہ امتحان کا انتظار نہیں کرنا ہوگا، سال آخر کا طالب علم اگر ضمنی امتحانات میں شریک ہو کر اپنے پرچے پاس کرے تو اس کی مارک شیٹ سپلیمنٹری امتحان درج ہوتا ہے میٹرک اور انٹر کی سند پر لفظ ضمنی امتحانات کو ختم کرکے اس کی جگہ سالانہ امتحانات لکھا جائے گا۔ امتحانات کا ایک سیشن اپریل /مئی جبکہ دوسرا سیشن نومبر/دسمبر میں ہو گا، طلباء دونوں سیشن میں سے کسی ایک کا بھی انتخاب کرنے کے مجاز ہوں گے۔ انٹر بورڈز کمیٹی چیئرمینز کے فورم میں چاروں صوبوں کے تعلیمی بورڈز نے نئے سسٹم پر آمادگی کا اظہار کردیا۔ آئی بی سی سی کے آئندہ اجلاس میں ورکنگ پیپر کی حتمی منظوری ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…