جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

2064 میں دنیا کی آبادی انتہائی اضافے پر پہنچ جائے گی ، 2100 میں پاکستان کا شمار دنیا کی زیادہ آبادی والے ممالک میں ہوگا

datetime 4  جون‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )وہ سال جب دنیا کی آبادی اپنی انتہا تک پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہو جائے گی؟ آبادی کم کیوں ہو گی؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔سال 2064 میں دنیا کی آبادی انتہائی اضافے پر پہنچ جائے گی اور 9 ارب 70 کروڑ تک پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہوجائے گی۔

ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سال 2100 میں پاکستان کا شمار دنیا کی زیادہ آبادی والے ممالک میں ہوگا۔یونیورسٹی آف واشنگٹن کے تحت ہونے والی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہیکہ زیادہ تعلیم اور بہتر مانع حمل طریقوں کی وجہ سے شرح پیدائش میں کمی آئیگی اور عالمی آبادی 44 سالوں بعد کم ہونا شروع ہوجائے گی۔تحقیق کے مطابق سال 2064 میں دنیاکی آبادی 9 ارب 70 کروڑ تک پہنچنے کے بعد سال 2100 میں کم ہو کر 8 ارب 80 کروڑ رہ جائے گی.اس تحقیق کے مطابق بھارت، نائیجیریا، چین، امریکا اور پاکستان 22ویں صدی کے آغاز میں دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ممالک ہوں گے-



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…