جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے بھی کرونا ویکسین لگوا لی‎

datetime 29  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مولانا طارق جمیل کی ویکسی نیشن سینٹر آمد ، کرونا ویکسین بھی لگوائی ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی کرونا ویکسی نیشن سینٹر آمد ہوئی انہوں نے وہاں کرونا سے بچائو کیلئے ویکسین بھی لگوائی ہے

اس موقع پر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ عوام کرونا کی ویکسین لگوائے اور ویکسین سے متعلق پراپیگنڈے پر کان نہ دھرے ، عوام کو چاہیے کہ وہ بھی کرونا ویکسین لگوائیں تاکہ سب ملک کر اس وباء کو شکست دے سکیں ۔ انکا کہنا تھا کہ اگر کرونا سے بچنا ہے تو پھر کرونا ویکسین لگوانا ضروری ہے ، ویکسی نیشن سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں عوام ان پر کان نہ دھریں اور کرونا سے بچائو کی ویکسین لگوائیں ۔ معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا، پانچ روزہ مہم 7 جون سے شروع ہو گی جو پنجاب کے20 اضلاع میں مہم منعقد کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق مذہبی رہنما اور سکالر مولانا طارق جمیل نے بچوں کو قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا۔مہم کا آغاز 7 جون سے کیا جا رہا ہے اور پانچ روزہ مہم11 جون تک جاری رہے گی۔ انسداد پولیو مہم پنجاب کے 20 اضلاع میں منعقد کی جائے گی۔مہم کے انعقاد کے لئے 33 ہزار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…