کینبرا(این این آئی)چاند کو گرہن لگ گیا۔ آسٹریلیا، ہانگ کانگ اور ٹوکیو میں مکمل جبکہ شکاگو، ارجنٹینا اور بیجنگ میں جزوی طور پر دیکھا گیا، منظر پاکستان میں نظر نہیں آیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چاند کو گرہن لگ گیا۔ آسٹریلیا، ہانگ کانگ اور ٹوکیو میں مکمل جبکہ شکاگو، ارجنٹینا اور بیجنگ میں جزوی طور پر دیکھا گیا، منظر پاکستان میں نظر نہیں آیا۔پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز ایک بج کر 48 منٹ پر ہوا، مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11 منٹ پر اور اختتام شام 6 بج کر 5 منٹ پر ہوا۔چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوا۔26 مئی کے چاند کو سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔
چاند کو گرہن لگ گیا آسٹریلیا، ہانگ کانگ، ٹوکیو میں مکمل چاند گرہن،پاکستان میں نظرنہیں آیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































