پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

انا للہ و انا الیہ راجعون معروف عالم دین خالق حقیقی سے جا ملے

datetime 27  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھوپال(این این آئی )بھارت کے معروف عالم دین مولانا عبدالرزاق خان قاسمی خالق حقیقی سے جا ملے، وہ طویل عرصہ سے بستر علالت پر تھے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مولانا عبدالرزاق خان قاسمی نائب صدر آل انڈیا جمیعت علمائے ہند کے علاوہ مدھیہ پردیش کے مفتی اعظم بھی تھے،انہوں نے 1954 میں بھوپال میں جامعہ اسلامیہ عربیہ کی بنیاد رکھی جس کی بھارت میں 200 سے زائد شاخیں ہیں۔مولانا عبدالرزاق خان قاسمی کے ہندوستان سمیت دنیا بھر میں لاکھوں شاگرد ہیں ۔ جمعرات کی دوپہر نماز جنازہ ادائیگی کے بعدان کو بھوپال میں پالی وال ہسپتال کے عقب میں موجود قبرستان میں دفنادیاگیا۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…