بدھ‬‮ ، 15 اپریل‬‮ 2026 

رات کو روزانہ یہ سورۃ ایک مرتبہ تلاوت کرنے سےدولت اور رزق اتنا آئے گا کہ آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 25  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معاملا ت کے حل کے لیے بھی آپﷺ کی خدمت میں جاتے تھے۔ مسائل پوچھنے کے لیے بھی جاتے تھے۔ اور زندگی گزارنے کے طریقے بھی معلوم کیا کرتےتھے۔آپ ﷺنے ادنی ٰ سے لے کر بادشاہ تک ہر بندے کے زندگی گزارنے کے رہن سہن کے طریقے بتائے تھے۔ اب کوئی آدمی جاتا کہ ہمارے گھر رزق کی تنگی ہے۔ کاروبا ر نہیں ہے۔ پریشان ہیں ۔ فاقوں پر فاقے آتے ہیں۔

توآپﷺ کیا بتاتے ہیں فرمایا کرتے تھے کہ سورت واقعہ پڑھ لیا کرو۔ یہ “سورت الواقعہ ” ستائیسویں سپارے کے اندر ہے۔ اور پھر یہ کہتے تھے کہ میرا دل چاہتا ہے ۔ میرے ہر امتی کے سینے کے اندر یہ سورت موجود ہو۔ اور بہت سے صحابہ کے واقعات بھی ہیں۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بڑے جلیل القدر صحابی تھے۔ اور ان کی اولاد نرینہ نہیں تھی۔ا ور بچیاں ہی بچیاں تھیں۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں ان کا جو ماہانہ معاوضہ تھا۔ جو ان کی تنخواہ وہ رو ک دی۔ اور دل میں یہ سوچا کہ وہ میرے پاس آئیں گے ۔ آکر مطالبہ کریں گے اس بات کا۔ میرے کام کا معاوضہ کیوں نہیں دیا؟ جب انہیں پتہ چلا کہ فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے میرے مہینے کا جو مشاہرہ تھا۔ جو میرا معاوضہ تھا۔ وہ بند کردیا ہے۔ رو ک دیا ہے۔ فوراً اپنے گھر گئے۔ جا کر بچیوں سے کہا کہ آج کے بعد تم سب نے “سورت الواقعہ ” پڑھنی ہے۔ انہوں نے پڑھنی شروع کردی۔ چھ مہینے گزر گئے۔ ادھر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ انتظا ر کررہے تھے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ میرے پاس تشریف لائیں گے۔ اور آکر مجھے بتائیں گے کہ آپ نے میرا مشاعرہ کیوں روکا؟ وہ گئے نہیں بالفرض فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو خود بلانا پڑا۔ اور بلایا اور پوچھا :کیا آپ نے اپنے لیےکوئی اسٹا ک جمع کررکھاتھا۔ چھ مہینے ہوگئے آپ نے کوئی رابطہ نہیں کیا میرے ساتھ۔ تو انہوں نے فرمایا: جیسے ہی مجھے پتہ چلا کہ آپ نے میری تنخواہ بند کردی۔ تو میں نے فوراً گھر میں بچیوں کا جا کر بتایاکہ یہ حضور اکر م ﷺ کا بتایا ہوا عمل ہے۔ تو معمولی چیز نہیں ۔ سورت واقعہ پڑھو۔ اللہ تعالیٰ اس کی برکت سے مجھے روزی دے رہے ہیں۔ تم نےاپنا دروازہ بند کیا لیکن اللہ نے دروازہ بند نہیں کیا۔ وہ تو کھلا ہے۔ اب دیکھیں کہ چھوٹی سی بات سمجھ لیں ۔کہ آپ کسی بندے کے پاس جاتے ہیں۔ طرح طرح کی باتین سوچیں گے ۔ اس وقت آرام کررہا ہوگا۔ ڈسٹرب ہوجائے گا۔ ناراض ہوجائے گا۔ یا اس وقت اس کا کھانے کا وقت ہے کوئی اور ضروریات ہیں۔ طرح طرح کے خیال آئیں گے ۔ لیکن جب اللہ سے مانگیں گے تو یہ خیال نہیں آئے گا۔ ہر وقت اللہ تعالیٰ سنتا ہے۔ آپ گھر کے اندر تمام افراد مل کر جتنے بھی قرآن پاک پڑھے ہوئے ہیں۔ سورت واقعہ رات کو ضرور پڑ ھ لیا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…