منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انضمام الحق کو بھی کوچ بنا دیا گیا۔۔

datetime 25  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان ، لیجنڈ بیٹسمین اور انیس سو بانوے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے ہیرو انضمام الحق زلمی فیملی کا حصہ بن گئے، پی ایس ایل چھ کے بقیہ میچز کے لیے انضمام الحق پشاور زلمی کے مینںٹور/ بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیئے گئے ۔

اپنے بیان میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے کہا کہ انضمام الحق کو زلمی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں ، پشاور زلمی کے ڈائریکٹرکرکٹ اور کوچ محمد اکرم نے کہا کہ انضمام الحق پاکستان کی تاریخ کے عظیم بیٹسمینوں میں سے ایک ہیں ،انضمام الحق کے وسیع تجربے سے زلمی کے بیٹسمینوں خصوصا نوجوانوں کو بھرپور سیکھنے کو ملے گا ،انضمام الحق نے پاکستان کی جانب سے ون ڈے کرکٹ میں 11739رنز اور ٹیسٹ کرکٹ میں 8830رنز اسکور کیے۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…