پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

یوٹیوبرز نے اشنا شاہ اور عمران عباس کی شادی کروادی

datetime 25  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی یوٹیوبرز نے معروف اداکار عمران عباس اور اداکارہ اشنا شاہ کی شادی کروادی۔اداکارہ اشنا شاہ نے یوٹیوب چینل کی ایک تصویر شیئر کی جس میں اشنا اور عمران دولہا دلہن کے لباس میں ملبوس ہیں اور تصویر پر لکھا ہے کہ دونوں اداکار رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکے ہیں۔اداکارہ نے ساتھی اداکار کو مینشن کرتے ہوئے مزاحیہ انداز میں مبارکباد پیش کی

۔عمران عباس نے بھی تصویر شیئر کی اور لکھا جلدی میں ہم دونوں ایک دوسرے کو بھی بتانا بھول گئے۔تاہم انہوں نے یوٹیوبرز کو مشورہ دیتے ہوئے لکھا کہ کم سے کم فوٹوشاپ ہی ٹھیک سے کرلیتے۔خیال رہے کہ فوٹو شاپ کی جانے والی تصویر حقیقت میں ایمن خان اور منیب بٹ کے نکاح کی تقریب کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…