پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ پاکستان میں کوئی امریکی فوجی یا ائر بیس نہیں ‘‘ ایسی تجویز زیر غور تھی نہ ہے،پاکستان کا دوٹوک اعلان

datetime 25  مئی‬‮  2021 |

ُُُاسلام آباد (این این آئی)ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ پاکستان میں کوئی امریکی فوجی یا ائر بیس نہیں ،ایسی تجویز زیر غور تھی نہ ہے ۔اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ اس بارے میں قیاس آرائیاں غیر ذمے دارانہ اور بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان 2001سے ائیر لائنز کمیونیکیشن کے ضمن میں تعاون کا فریم ورک ہے ۔انہوں نے کہاکہ گرائونڈ لائنز مواصلات کے ضمن میں بھی تعاون کا فریم ورک 2001سے ہے۔ترجمان نے کہاکہ امریکا کے ساتھ اس بارے میں کوئی نیا معاہدہ نہیں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…