پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

اسرائیل، فلسطین امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہیں، متحدہ عرب امارات کی پیشکش

datetime 24  مئی‬‮  2021 |

ابوظہبی (آن لائن )متحدہ عرب امارات اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین ہونے والی امن کوششوں میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔ یہ بیان یو اے ای کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النیہان کے حوالے سے جارے کیا ہے۔

شیخ محمد نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ٹیلفون کرتے ہوئے ان کی ثالثی کی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں۔ شیخ محمد کے مطابق وہ امن اور مستقل جنگ بندی کے لیے فریقین کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…