پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد کی امیدیں دم توڑنے لگیں

datetime 23  مئی‬‮  2021 |

دبئی(این این آئی) بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے انعقاد کی امیدیں دم توڑنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کا اہم اجلاس یکم جون کو ہوگا جس میں بھارت میں میگا ایونٹ کے انعقاد سے متعلق فیصلہ متوقع ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد میگا ایونٹ کا انعقاد غیر یقینی صورت حال سے دوچار ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر نومبر میں بھارت میں شیڈول ہے۔سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیک ہسی نے بھی یو اے ای کو

میزبانی کیلئے بہترین آپشن قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ بھارتی میڈیا پہلے ہی بھارت میں ایونٹ کے انعقاد کو مشکل قرار دے چکا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے 29 مئی کو اجلاس طلب کیا گیا اجلاس میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے بھارت میں انعقاد سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا تاہم کرونا کے باعث متحدہ عرب امارات کو ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے کا قومی امکان ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…