منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

قرآن پاک کی یہ چھوٹی سی آیت پڑھنے سے دنیا کی بڑی سے بڑی پریشانی دور ہو جائیںگی

datetime 22  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آ پ کو قرآنِ پاک کی ایک ایسی آیت بتائیں گے جس کو پڑھنے سے اور اس کا ورد کر نے سے اللہ پاک کی فوری مدد حاصل کر یں گے اور آپ کی بڑی سے بڑی پریشانی بھی جلد حل ہو جائے گی یہ تو اپ سب کو معلوم ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ یہی چا ہتا ہے کہ اس کا بندہ اس کی طرف رجو ع کر ے اس کا بندہ اسی کے دس سے سوال کرے

اللہ تعالیٰ خود فر ما تا ہے کہ اسے میرے بندے تو مجھ سے دعا کر میں تیری دعا قبول کر وں گا۔ آج ہم جو قرآنِ پاک کی آیت بتانے جا رہے ہیں اس کی بر کت سے اللہ تعالیٰ بہت جلد اپنے بندے کی مدد فر ما تے ہیں آپ سے گزارش ہے مکمل معلو مات کو جاننے کے لیے ہماری آج کی باتو ں کو غور سے سنیے گا اور ان پر عمل بھی کیجئے گا آج جو آیت ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں وہ حضرت علی ؓ سے بھی منقول ہے جس کے بارے میں فر ما یا گیا کہ سخت ترین مشکل میں بھی پڑھی جائے گی تو ان شاء اللہ اس آیت کو پڑھنے سے آپ کی وہ مشکل ختم ہو جائے گی وہ آیت آپ اچھے سے اور وجہ کے ساتھ اور غور کے ساتھ سن لیں۔ جس کا ترجمہ ہے؟ ہم کو اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کار ساز ہے اس آیت کو پڑھنے سے بندہ کا اللہ پر اعتماد اور یقین اور پختہ اور مضبوط ہو جا تا ہے اور جب بندہ اللہ پر تو کل اور یقین کر لیتا ہے تو پھر اللہ تعالیٰ اس کے لیے راستے کھول دیتے ہیں اس آیت کو روزانہ پانچ سو دفعہ ورد کر نا مشکلات کو دور کر تا

ہے اور جب کبھی بھی کوئی بھی مشکل درپیش ہو تو اس آیت کو کثرت سے پڑ ھا جائے اللہ تعالیٰ اس مشکل کے لیے کوئی نہ کوئی راستہ نکال دیتے ہیں اس وظیفے سے آپ کی زندگی کی تمام مشکلات دور ہوں گی پھر چاہے وہ گھر کی ہوں نوکری کی ہوں رزق کی ہوں یا کاروبار کی پریشانی ہو۔ اس وظیفے کو کرنے کے ساتھ ساتھ ساتھ آپ نے پنجگانہ نماز ادا کرنی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…