پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار اور شہبازشریف ایک پیج پر کیا ہونیوالا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  مئی‬‮  2021 |

لاہو ر(این این آئی) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار حلف اٹھانے سے قبل مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن)اور چودھری نثار ایک پیج پر آگئے ہیں۔ چودھری نثار حلف اٹھانے سے شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔دونوں رہنما مستقبل کی سیاسی حکمت عملی اور ممکنہ حکومت مخالف تحریک پر بھی بات کریں گے۔ 2018 کے انتخابات میں چودھری نثار آزاد حیثیت سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ چودھری نثار رواں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپنی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…