پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر کی اڑان کو ریورس گیئر ، انٹر بینک میں سستا ہو گیا

datetime 21  مئی‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی )مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر65پیسے کی کمی سے154ڈالر کی سطح سے نیچے آگیا جب کہ انٹر بینک میں ڈالرکی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی

قیمت خرید153.35روپے اور قیمت فروخت153.45روپے مستحکم جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید65پیسے کی نمایاں کمی سے154روپے سے گھٹ کر153.35روپے اور قیمت فروخت85پیسے کی کمی سے154.30روپے سے گھٹ کر153.45روپے ہو گئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید186.50روپے سے بڑھ کر187روپے ہوگئی اور قیمت فروخت 188روپے برقرار رہی جب کہ برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 216روپے سے بڑھ کر217روپے اور قیمت فروخت217.50روپے سے بڑھ کر218روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…