پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ہم حکومت کو وقت دینے یا ان کی مدت پوری کرنے کے حق میں نہیں، رانا ثناء اللہ کا حکومت گرانے کیلئے جہانگیر ترین گروپ سے رابطے کا عندیہ

datetime 20  مئی‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر رانا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ ترین گروپ ن لیگ سے رابطہ کرے گا تو ضرور جواب دیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا کہ جہانگیرترین تحریک انصاف کے لیے خطرے کا باعث ہو سکتے ہیں، جہانگیر ترین گروپ ابھی نہیں بنا، بہت پہلے سے موجود ہے، گروپ کا اعلان ابھی ہوا،یہ گروپ پی ٹی

آئی کا پریشرگروپ ہے۔ انہوں نے کہاکہ ن لیگ نہیں چاہتی کہ عثمان بزدار کو ہٹا کر خود پاور میں آجائیں،مسلم لیگ ن پنجاب کی اکثریتی جماعت ہے لیکن اس کو تسلیم نہیں کیاگیا،اگرجہانگیر ترین گروپ ہم سے رابطہ کرے گا توہم اس پر ضرور جواب دیں گے۔ رہنما ن لیگ نے کہا کہ ہم حکومت کو وقت دینے یا ان کی مدت پوری کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…