پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

بیرونِ ملک جانے کے منتظر شہریوں بالخصوص طلباء اور لیبر کے لئے بڑی خوشخبری

datetime 20  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)بیرونِ ملک جانے کے منتظر شہریوں بالخصوص طلباء اور لیبر کی کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے لیے عمر کی حد ختم کر دی گئی،ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ بیرونِ ملک

جانے کے منتظرافراد کے لیے مخصوص سینٹرز سے ویکسی نیشن کی شرط ختم کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرون ملک جانے کے منتظر افراد کو ورک پرمٹ، اقامہ یا اسٹوڈنٹ ویزا دکھانا لازمی ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…