پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

میری بیٹی نانی کے پاس جانا چاہتی تھی، سجل نے روک لیا، مائرہ ذوالفقار کے والد کے انکشافات، سیاسی دباؤ کا بھی الزام

datetime 20  مئی‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی مائرہ ذوالفقار کے والد نے الزام عائد کیا کہ مائرہ کی دوست سجل کو بلوا کر سیاسی دباؤ پر اس کو چھوڑ دیا گیا، میری بیٹی کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔اپنے بیان میں مقتولہ کے والد ذوالفقار علی نے کہا کہ 15دن سے کیس میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، ملزمان کوبلاکران سے بیان

لے کر چھوڑدیاجاتاہے۔مائرہ کے والد نے الزام لگایا کہ سجل کو بلوا کر سیاسی دبا ؤپر چھوڑ دیا گیا، میری بیٹی نانی کے پاس جاناچاہتی تھی سجل نے روک لیا، سجل سے پوچھاجائے کیوں روکا اورآخری وقت تک سجل ساتھ تھی۔ذوالفقار علی نے مطالبہ کیا میری مددکی جائے اور میری بیٹی کے قاتلوں کوگرفتار کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…