بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

دکھ، اندیشہ، خوف اور فکر کی تمام گرہیں عارضی ہیں،غم کی تمام راہیں عارضی ہیں، شاہد آفریدی کا فلسطینی بچوں کو خصوصی پیغام

datetime 20  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی نے اسرائیلی جارحیت کا شکار بننے والے معصوم فلسطینی بچوں کیلئے پیغام میں کہا ہے کہ دکھ، اندیشہ، خوف اور فکر کی تمام گرہیں عارضی ہیں،غم کی تمام راہیں عارضی ہیں۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کے ہمراہ فلسطین کا جھنڈا اٹھائے تصاویر شیئر کرتے

ہوئے لکھا کہ یہاں دور بہت دور ہیں ہم،مگر یہ دل ہمارے دھڑکتے ہیں تمہارے ساتھ،اسی طرح جس طرح سے ہمارے آبا اور ان کے آبا کے دل،تمہارے اجداد کے ساتھ دھڑکتے تھے۔شاہد آفریدی نے لکھا کہ دکھ، اندیشہ، خوف اور فکر کی تمام گرہیں عارضی ہیں،غم کی تمام راہیں عارضی ہیں۔شاہد آفریدی کے پیغام کو ان کے اکاؤنٹس پر لاکھوں لوگوں نے پسند کیا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…