پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

ہر مشکل پریشانی دور ،بے شمار حیرت انگیز کمالات آنکھیں بند کر کے دل میں اس دعا کو پڑھیں

datetime 17  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہر مشکل پریشانی دور ہوجائے گی بلکہ جو روزانہ اس دعا کا مراقبہ کرے گا چاہے تھوڑی دیر کرے یا زیادہ کرے جتنا گڑ ڈالے گا اتنا ہی میٹھا ہوگا وہ اس مراقبے کے بے شمار حیرت انگیز کمالات پائے گاپوری دنیا سے بے نیاز ہو کر آنکھیں بند کر کے دل ہی دل میں اس دعا کو اس انداز سے پڑھنا ہے کہ زبان نہ

پڑھے دل پڑھے اور اگر زبان حرکت میں آئے تو اس کو تالو سے لگا لیں یا دانتوں کے نیچے دے دیں یہ دعا کا ورد مستقل پڑھیں اور دل ہی دل میں اس کو دہرائیے چند دنوں میں اس کے اندر نورانیت پیدا ہو کر روحانیت پیدا ہو گی اور اس کے اردگر د نور کا ایک حالہ ہوگانور کی ایک دیوار ہوگی اور نور کا سمندر ہوگا اور ایسا نور کا سمندر ہوگا کہ خود اس کو پتہ نہیں ہوگا اور ہر جادو جناتی طاقت اس سے دور ہو کر اس کی زندگی میں سرور ہوگا سکون ہوگا راحت ہوگی برکت ہوگی عزت ہوگی عافیت ہوگیاس کے تمام کام چشمِ زعم بن جائیں گے اس کی ہر مشکل پریشانی دور ہوجائے گی اور اگر آپ مزید اس دعا کی مشق کریں گے تو کچھ عرصے کے بعد آپ کو کشف بھی شروع ہوگا ہر شخص کے دل کی دنیا پڑھ لیں گے اور قبروں کی دنیا پڑھ لیں گے جانوروں کی بولیاں سمجھ لیں گے کائنات کے ذرے ذرے کو دیکھ لیں گے کائنات کے اوپر نیچے کیا ہے اس کی نظروں کے سامنے آجائیں گے زمین کے اندر چھپے ہوئے خزانے آپ کے اوپر ظاہر ہوجائیں گے پرندوں کی بولیاں سمجھ جائیں گے پتھر کیا بولتے ہیں آپ کو سمجھ آجائے گی مٹی کیا بولتی ہے آپ کو سمجھ آجائے گی مختلف چیزیں مختلف نظام کہا ں کہاں ذکر کرتے ہیں ہر چیز آپ کو سمجھ آجائے گی آپ کے دل کی دنیا آباد ہوگی بلکہ آپ کی روح کی دنیا آباد ہوگی اس دعا کے

اندر کی دنیا آباد ہوگی ہر وقت آپ کا دل آپ کی روح سو فیصد زندہ و تابندہ رہے گی اور وہ کائنات کے راز آپ کو ملیں گے جو آپ نے کبھی سوچے نہیں ہوں گے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو اس وظیفہ کا پورا فائدہ ہو تو اس تحریر کو مکمل پڑھیئے جو درخت تسبیح چھوڑ دیتا ہے وہ کاٹ دیا جاتا ہے بلکہ ایک مرتبہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ

عنہ نے دو لوگوں کو کسی جرم کی بنا پر سزادینے کا حکم دیا جب ان کی پٹائی شروع ہوئی تو ان میں سے ایک نے کہا سبحان اللہ تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جلاد کو حکم دیا کہ اس کے ساتھ نرمی کروکیونکہ تسبیح مومن کے دل ہی میں جگہ پکڑتی ہے تسبیح کا خوبصورت کلمہ یہ ہے : سُبّوح قدوس ربنا ورب الملائکۃِ والروح، اس تسبیح کو روزانہ آنکھیں بند کر کے دومنٹ تک پڑھ لیجئے انشاء اللہ بہت فوائد حاصل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…