اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں کمی، اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار میں تشویشناک بات سامنے آ گئی

datetime 27  جون‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے بیرونی ادائیگیوں کے باعث سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں 14 کروڑ59لاکھ ڈالرجب کہ مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ52لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈکی گئی ۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 19جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ ذخائر 16 ارب 77 کروڑ 53لاکھ ڈالر کی سطح سے گر کر 16 ارب 73 کروڑ ایک لاکھ ڈالر ہوگئے ،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 14کروڑ59لاکھ ڈالر

کی کمی سے 9 ارب 96 کروڑ 12 لاکھ ڈالر جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 10 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 6ارب76کروڑ89لاکھ ڈالرکی سطح پر ریکارڈ کیے گئے ۔مرکزی بینک نے گزشتہ ہفتے 244.5ملین ڈالرکی بیرونی ادائیگیاں کیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جاری ہفتے کے دوران مالیاتی اداروں سے موصول ہونے والے ایک ارب 72 کروڑ 50 لاکھ ڈالر آئندہ ہفتے کے اعدادوشمار میں شامل ہوں گے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…