جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کورونا سے لڑنے میں مصروف دوسری جانب شمالی کوریا نے شارٹ رینج کے دو میزائلوں کا تجربہ کرلیا

datetime 21  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک) دنیا میں کورونا کی وبا کے باوجود شمالی کوریا نے جنگی تیاری تیزکردیں، شمالی کوریا نے شارٹ رینج کے دو میزائلوں کے تجربے کیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے باوجود شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجربے کیے گئے ہیں۔جنوبی کوریا کے عسکری حکام نے کہا کہ شمالی کوریا نے شارٹ رینج کے دو میزائلوں کے

تجربے کیے جو شمالی ساحل کی طرف داغے گئے۔جنوبی کوریا کے چیئرمین جوائنٹ چیف نے دعوی کیا کہ دونوں میزائل شمالی کوریا کے شمالی صوبے میں داغے گئے جو چین کے بارڈر کی طرف ہے۔شمالی کوریا نے رواں ماہ کے آغاز میں بھی دو شارٹ رینج میزائلوں کے تجربے کیے تھے۔جاپانی کوسٹ گارڈ کے حکام نے تصدیق کی کہ شمالی کوریا نے میزائل فائر کیے جو جاپان کے اکنامک زون کے باہر کی طرف گرے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…