اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس ، ملکی معیشت کو کسی ممکنہ اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے اہم قدم اٹھا لیا

datetime 16  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے عالمی معیشت پر اثرات کے تناظر میں ملکی معیشت کو کسی ممکنہ اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلی سطحی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ پیر کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عوام کے ریلیف کیلئے اشیائے ضروریہ کی

بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں،پاکستان کے عوام کا معاشی اور روزگار کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔انہوںنے کہاکہ پاکستانیوں نے بڑی بڑی مشکلات وآفات کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے اور سرخرو ہوئے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ انشاء اللہ ہم اس وبا ء کو بھی شکست دیں گے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ اللہ تعالیٰ سے دعا کے ساتھ ہم نے احتیاط اور علاج کی حکمت عملی سے اس وباء کو شکست دینی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…