اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخ اپریل 2013 ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

datetime 7  جنوری‬‮  2020 |

نیویارک (آن لائن) امریکہ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کی امریکہ کے ساتھ کشیدگی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 0.8 فیصد بڑھ کر 1564 ڈالر فی اونس رہے۔اس سے قبل مارکیٹ میں سونا 1579.72 ڈالر فی اونس پر بھی فروخت ہوا جو کہ اپریل 2013 ء کے بعد اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔امریکی سونے کے

سودے 1 فیصد اضافے کے ساتھ 1566 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں وقفے سے قبل سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.1 فیصد بڑھ کر 1567.80 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1 فیصد اضافے کے ساتھ 1568.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.4 فیصد بڑھ کر 1572.59 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1574.50 ڈالر فی اونس طے پائے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…