بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

ڈالرپر انحصار ختم؟پاکستان کاایک ارب ڈالر مالیت کے پانڈابانڈ جاری کرنے کافیصلہ،پہلی بار بانڈ چینی کرنسی میں جاری کئے جائیں گے

datetime 6  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان آئندہ سال پہلی سہ ماہی میں ایک ارب ڈالر مالیت کے پانڈابانڈ جاری کریگا۔پہلی بار بانڈ چینی کرنسی میں جاری کئے جائیں گے۔مالی وسائل کی دستیابی کے لئے پانڈا بانڈ کا اجرا آئندہ سال متوقع ہے۔بینکاری ذرائع کے مطابق پہلی بار یوآن میں چینی مارکیٹ میں بانڈ کا اجرا کیا جائیگا۔

چین دنیا کی تیسری بڑی بانڈ مارکیٹ ہے، جہاں پاکستان بانڈ کا اجراکریگا۔ذرائع نے اس ضمن میں بتایاکہ وزارت خزانہ چینی ایجنسیوں سے کریڈٹ ریٹنگ ملتے ہی بانڈ جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔تاہم اس عمل میں کچھ ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق ایچ بی ایل بانڈزکے اجرا میں حکومت کے ساتھ معاونت کررہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…