اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کو بڑا جھٹکا،نئے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری،مہنگائی کی اوسط شرح کتنے فیصد سے بھی تجاوز کر گئی؟انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ہے نومبر کے تیسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح23 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق نومبر کے تیسرے ہفتے کے دوران کھانے پینے کی 21 بنیادی اشیا کی قیمتوں میں مزید 11 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں اضافے کی اوسط شرح 19.9 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ 30 ہزار روپے ماہانہ کمانے والوں کے لیے مہنگائی کی شرح 23.3 فیصد رہی، ہفتے کے دوران مارکیٹ میں ٹماٹر، آلو، گھی،

چاول، چینی، تمام دالوں، بریڈ اور مٹن اور بیف کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ سگریٹ، جلانے کی لکڑی اور کپڑا بھی مہنگا ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق ہفتے کے دوران مارکیٹ میں کھانے پینے اور روز مرہ استعمال کی 51 بنیادی اشیا میں سے 44 اشیا گزشتہ سال سے مہنگی فروخت ہوئیں، ٹماٹر گزشتہ سال کے مقابلے میں 469 فیصد، پیاز 177 فیصداور لہسن 134 فیصد مہنگا ہو گیا، دال مونگ کی قیمت ایک سال میں 62 فیصد، آلو کی 57 فیصد، دال ماش کی 45 فیصد اور چینی کی قیمت 33 فیصد زیادہ ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…